Advertisement
Advertisement
Advertisement

تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں کا مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے، محمد اورنگزیب

Now Reading:

تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں کا مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے، محمد اورنگزیب

تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں کا مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے، محمداورنگزیب

واشنگٹن: وفاقی وزیر خزانہ محمداورنگزیب نے کہا ہے کہ تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں کا مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے۔

وزیر خزانہ محمداورنگزیب نے فرانسیسی نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں تنخواہ دار طبقے کی مشکلات سےآگاہ ہیں، تنخواہ دارطبقے پر ٹیکسوں کا مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے۔

انہوں نے کہا کہ صنعتی شعبہ ٹیکس کی زیادہ سے زیادہ حد کو پہنچ چکا ہے، زرعی آمدن سے ٹیکس کی وصولی بہتر کرنا ہوگی۔

محمداورنگزیب نے کہا کہ ریئل اسٹیٹ، ریٹیلز سیکٹرز سے ٹیکس آمدن بڑھانا ہوگی، 52 لاکھ سے زائد انکم ٹیکس گوشوارے جمع ہوئے ہیں، ٹیکس بیس میں 29 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔

وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ سرکاری کارپوریشنز میں چوری روکنا ہوگی، بجلی کے نقصانات قابو کریں گے، ٹیکس چوری کسی صورت برداشت نہیں کرسکتے۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ پی آئی اے کی نجکاری نومبرمیں کردی جائے گی، پی آئی اے کی بولی میں حصہ لینے والوں کو جانچ پڑتال کا موقع دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر