Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی شہری پیٹرولیم لیوی کے بوجھ تلے دب گئے

Now Reading:

پاکستانی شہری پیٹرولیم لیوی کے بوجھ تلے دب گئے
پاکستانی شہری پیٹرولیم لیوی کے بوجھ تلے دب گئے

پاکستانی شہری پیٹرولیم لیوی کے بوجھ تلے دب گئے

پاکستانی شہری پیٹرولیم لیوی کے بوجھ تلے دب گئے  ہیں۔

ذرائع کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی بھی مالی سال کی پہلی سہہ ماہی سب سے زیادہ لیوی کی وصولی کی گئی ہے، جولائی تا ستمبر 2024 پیٹرولیم لیوی کی مد میں وصولی 261 ارب 69 کروڑ روپے رہی۔

ذرائع نے بتایا کہ پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادپر لیوی کی وصولی میں 39 ارب 62 کروڑ روپے کا اضافہ ہوا ہے، گذشتہ سال جولائی تا ستمبر پیٹرولیم لیوی کی وصولی 222 ارب 7 کروڑ روپے تھی۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے لیے پیٹرولیم لیوی کی وصولی کا ہدف 1281 ارب روپے مقرر کیا گیا ہے، جبکہ مالی سال 2023۔24 میں پیٹرولیم لیوی کی مد میں وصولی ایک ہزار 19 ارب روپے تھی۔

ذرائع کے مطابق مالی سال2022۔23 میں پیٹرولیم لیوی کی مد میں 580 ارب روپے وصول کئے گئے تھے، اس وقت فی لیٹر پیٹرول پر60 روپےلیوی وصول کی جارہی ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کےفی لیٹر پر 60روپے کے حساب سے لیوی عائد ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر