Advertisement
Advertisement
Advertisement

26 ویں آئینی ترمیم؛ بلاول کا مولانا فضل الرحمان سے بڑی خواہش کا اظہار

Now Reading:

26 ویں آئینی ترمیم؛ بلاول کا مولانا فضل الرحمان سے بڑی خواہش کا اظہار
26 ویں آئینی ترمیم؛ بلاول کا مولانا فضل الرحمان سے بڑی خواہش کا اظہار

26 ویں آئینی ترمیم؛ بلاول کا مولانا فضل الرحمان سے بڑی خواہش کا اظہار

اسلام آباد: 26 ویں آئینی ترمیم کے سلسلے میں بلاول بھٹو نے مولانا فضل الرحمان سے بڑی خواہش کا اظہار کردیا۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ میری خواہش ہے کہ آئینی ترمیم کا مسودہ مولانا خود پیش کریں، حکومت نے صبر کی انتہا کردی ہے۔

چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا کہ پی ٹی آئی ثابت کرے کہ وہ سوشل میڈیا کا لشکر نہیں سیاسی جماعت ہے جب کہ پی پی پی اور جے یو آئی میں اتفاق ہوچکا ہے۔

بلاول بھٹو کہتے ہیں کہ سیاسی اتفاق رائے کے لیے ہم نے دن رات کام کیا، آئین سازی کا عمل تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے، پی ٹی آئی حکومتی ڈرافٹ کو ووٹ نہ دے مگر مولانا کے ڈرافٹ کو تو دے۔

انہوں نے کہا کہ امید کرتا ہوں مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی کو قائل کرسکتے ہیں، سیاسی طور پر جو ممکن تھا وہ ہم نے کرلیا جب کہ ہمارے اور جے یو آئی کے مشترکہ ڈرافٹ میں کوئی فرق نہیں۔

Advertisement

بلاول بھٹو مزید کہتے ہیں کہ کل جو ڈرافٹ منظور ہوا اس کی وجہ سے غلط فہمی پیدا ہوئی جب کہ بلاول بھٹو مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد ان کی رہائش گاہ سے روانہ ہوگئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر