Advertisement
Advertisement
Advertisement

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے مختلف طلبا تنظیموں کے وفد نے ملاقات

Now Reading:

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے مختلف طلبا تنظیموں کے وفد نے ملاقات
ن لیگ کو پی پی سے کیے گئے وعدوں کی پاسداری کرنا ہوگی، گورنر پنجاب

ن لیگ کو پی پی سے کیے گئے وعدوں کی پاسداری کرنا ہوگی، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے مختلف طلبا تنظیموں کے وفد نے ملاقات کی، جس میں طلبا نے پنجاب کالج واقعہ پر شفاف تحقیقات، طلبا یونین کی بحالی سمیت طلبا کو درپیش مختلف مسائل پر بات کی۔

ملاقات کے دوارن طلبا نے گورنر پنجاب کے جامعات میں منشیات کی روک تھام اور طالبات کو ہراسگی سے بچاو کے لیے اقدامات پرسراہا۔

گورنرپنجاب نے اس موقع پر کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ نوجوانوں کی فلاح و بہبود کی بات کی ہے، جبکہ پنجاب کالج واقعہ میں میرٹ پر تحقیقات ہونی چاہیئں، توقع کرتا ہوں نوجوان بھی ذمہ داری کا مظاہرہ کریں گے۔

سردارسلیم حیدر نے یہ بھی کہا کہ طلبہ تنظیمیں تعلیمی اداروں میں وفود کو لیکر جائیں اور پنجاب کالج واقعہ کے حل میں مثبت کردار ادا کریں، شرپسند عناصر ملک میں انتشار بھیلانا چاہتے ہیں، آپ نے ملک کی بقا کے لیے کام کرنا ہے، ملک کی بقا و استحکام سب سے مقدم ہے۔

گورنرپنجاب نے کہا کہ نوجوان دلیل کے ساتھ مثبت طریقے سے بات کریں،  پیپلزپارٹی طلبہ یونین کے الیکشن کی حامی ہے، طلبہ یونین کے آخری الیکشن بھی پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں ہوئے، طلبہ یونین کی بحالی کے لیے پنجاب حکومت کو لکھوں گا۔

Advertisement

دوسری جانب طلبا نے کہا کہ پنجاب واقعہ سے متعلق حقائق جاننا چاہتے ہیں۔ تعلیمی اداروں میں طلبہ ہونین بحال کی جائیں، طلبہ یونین سے لیڈرشپ پیدا ہوتی تھی، جامعات کا ریسرچ اداروں کے ساتھ مضبوط تعلق ہونا چاہیئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر