
قائد اعظم یونیورسٹی میں طلباء گروپوں کے درمیان خوفناک تصادم؛ 26 طلباء شدید زخمی
قائد اعظم یونیورسٹی ایک بار پھر میدان جنگ بن گئی ہے، طلباء کے دو گروپوں کے درمیان شدید لڑائی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
طلباء نے ایک دوسرے پر حملے کیے جس کے باعث 26 طلباء زخمی ہوئے۔
جھگڑے کے دوران ایک گروپ نے ہاسٹل نمبر 9 کو آگ لگا دی، طلباء کی جانب سے ہاسٹل میں توڑ پھوڑ بھی کی گئی۔
پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement