
صدر رجب طیب اردوان کی قیادت میں ترکیہ نے مثالی ترقی کی ہے، وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ صدر رجب طیب اردوان کی قیادت میں ترکیہ نے مثالی ترقی کی ہے۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ترکیہ کے 101 ویں یوم جمہوریہ پر ترکیہ کی عوام اور حکومت کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے پاکستان کی عوام اور حکومت کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
انہوں نے کہا کہ ترکیہ اور پاکستان کے درمیان دہائیوں پر محیط لازوال دوستی کا رشتہ ہے جو وقت کے ساتھ مضبوط تر ہو رہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News