Advertisement
Advertisement
Advertisement

نامزد چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری، کل فل ڈریس ریہرسل ہوگی

Now Reading:

نامزد چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری، کل فل ڈریس ریہرسل ہوگی
چیف جسٹس

نامزد چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری، کل فل ڈریس ریہرسل ہوگی

نامزد چیف جسٹس  یحیٰ آفریدی کی تقریب حلف برداری کے حوالے سے کل فل ڈریس ریہرسل ہوگی۔

ذرائع کے مطابق  تقریب حلف برداری  کی فل ڈریس ریہرسل شام 4:30 بجے ایوان صدر میں ہوگی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے بھیجی گئی مہمانوں کی فہرست ایوان صدر کو موصول ہوگئی۔فہرست میں عدالتی عملے کے علاوہ 350 افراد کے نام شامل ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مہمانوں کی فہرست میں  سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری  ،تصدق جیلانی ، ناصر الملک، جواد ایس خواجہ ،انور ظہیر جمالی، آصف سعید کھوسہ، گلزار احمد اور عمر عطاء بندیال کے نام بھی شامل ہیں۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا نام موصول شدہ مہمانوں کی فہرست میں شامل نہیں ہے۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق  عظمت سعید، مشیر عالم، منظور ملک ، فقیر محمد کھوکھر، شاکر اللہ جان سمیت کئی سابق ججز کے نام بھی  فہرست میں شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر