Advertisement
Advertisement
Advertisement

عظمیٰ بخاری نے پنجاب حکومت کے خسارے کی خبروں کی تردید کردی

Now Reading:

عظمیٰ بخاری نے پنجاب حکومت کے خسارے کی خبروں کی تردید کردی

چوروں کا ٹبر احتساب سے زیادہ دیر نہیں بھاگ سکتا، عظمیٰ بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پنجاب حکومت کے پہلی سہ ماہی میں خسارے کی خبروں کی سختی سے تردید کردی۔

اس حوالے سے عظمیٰ بخاری نے آفیشل ڈاکومنٹ جاری کردیا اور کہا کہ ڈاکومنٹ وزارت خزانہ کی ویب سائٹ پر بھی موجود ہے۔

انہوں نے کہا کہ رواں سال کے آخر میں پنجاب حکومت 680 ارب کا سرپلس دے گی، پنجاب حکومت نے پہلے کواٹر میں 40 بلین کا سرپلس دیا ہے، کل کی میٹنگ میں آئی ایم ایف نے تسلیم کیا جو خسارے کی رپورٹ آرہی وہ غلط ہے اسکو ٹھیک کردیا جائے گا۔

صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف جلد اس رپورٹ کو اپنی ویب سائٹ پر اپلوڈ کردے گا، آئی ایم ایف نے یہ بھی تسلیم کیا پنجاب پہلے کواٹر میں 40 ارب سرپلس میں ہے۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ آئی ایم ایف وفد نے یہ بھی تسلیم کیا پنجاب حکومت کی 200 ارب کی سرمایہ کاری ہے، پنجاب حکومت کے خسارے میں جانے کا پروپیگنڈا کیا جارہا ہے۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ مریم نواز کی حکومت نے 1952 کے بعد پہلی مرتبہ گندم کا واجب الادہ قرض صفر کردیا ہے، مریم نواز کے وزیراعلیٰ بننے کے بعد پنجاب کے قرضوں میں بھی واضح کمی ہوئی ہے، میڈیا ملکی معیشت پر من گھڑت خبروں سے گریز کرے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، جماعت اسلامی کا یکجہتی غزہ مارچ، فلسطین سے وفاداری کا بھرپور اظہار
کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے سے زمین لرز اٹھی، شہریوں میں خوف و ہراس
معاشی مستقبل روشن ہے، آنے والا دور صرف ہمارا ہوگا، گورنر سندھ
بلومبرگ نے پاکستان کو دنیا کی دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قراردیدیا
آئی ایم ایف نے پاکستان سے ٹیکس استثنیٰ سے متعلق تفیصلات طلب کرلیں
جلالپورپیروالا: سیلابی پانی میں ڈوبنے سے مزید دو افراد جاں بحق، فضاء سوگوار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر