Advertisement
Advertisement
Advertisement

موسمیاتی تبدیلی کا چیلنج پائیدار ترقی میں رکاوٹ بن رہا ہے، یوسف رضا گیلانی

Now Reading:

موسمیاتی تبدیلی کا چیلنج پائیدار ترقی میں رکاوٹ بن رہا ہے، یوسف رضا گیلانی

موسمیاتی تبدیلی کا چیلنج پائیدار ترقی میں رکاوٹ بن رہا ہے، یوسف رضا گیلانی

قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کا چیلنج پائیدار ترقی میں رکاوٹ بن رہا ہے۔

یوسف رضا گیلانی نے 27ویں سالانہ پائیدار ترقی کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پائیدار ترقی اہداف کے حصول کے لیے غیرمتزلزل عزم ناگزیر ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج ہمیں موسمیاتی تبدیلی کا بڑاچیلنج درپیش ہے، موسمیاتی تبدیلی کا چیلنج پائیدار ترقی میں رکاوٹ بن رہا ہے، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے اجتماعی کوششیں درکار ہیں۔

قائم مقام صدر کا کہنا تھا کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے اقدامات کررہا ہے، پائیدار ترقی اہداف کو قومی ترقی کے ایجنڈے سے ہم آہنگ کیا ہے، پاکستان ماحولیاتی تبدیلی سے شدید متاثر ہے۔

یوسف رضا گیلانی نے مزید کہا کہ پاکستان کی پارلیمنٹ ماحول دوست توانائی پر منتقل پہلی پارلیمنٹ ہے، نظم ونسق سمیت دیگر شعبوں میں مصنوعی ذہانت کی اہمیت بڑھ گئی ہے، غذائی تحفظ کے لیے ٹھوس اقدامات ناگزیر ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
خیبرپختونخوا کے نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
کراچی میں 4 دہائیوں سے قائم افغان بستی کے مسمار کا آپریشن جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر