Advertisement
Advertisement
Advertisement

گورنر پنجاب کی فیصل کریم کنڈی سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

Now Reading:

گورنر پنجاب کی فیصل کریم کنڈی سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
گورنر پنجاب کی فیصل کریم کنڈی سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

گورنر پنجاب کی فیصل کریم کنڈی سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات ہوئی، جس میں ملک کی سیاسی صورتحال ، خیبرپختونخوا میں امن و امان کے حالات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

دونوں رہنماؤں نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو 26 ویں ترمیم کی منظوری میں کلیدی کردار ادا کرنے خراج تحسین پیش کیا گیا، جبکہ گورنر خیبرپختونخوا نے صوبوں کے درمیان باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے، مشترکہ چیلنجز اور تعاون کے مواقع پر گفتگو کی۔

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے بین الصوبائی ثقافتی اور تعلیمی تبادلوں کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ دونوں صوبوں کے درمیان یونیورسٹیوں کی سطح پر وفود کے تبادلے  سے ہمارے نوجوان مذید بہتر سوچ کے ساتھ عملی زندگی میں قدم رکھنے کے قابل ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی ترقی اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعظم
کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق
’’کشمیر کی آزادی ناگزیر، دنیا جانتی ہے بھارت میں مسلمانوں کیساتھ کیا ہورہا ہے‘‘
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر