Advertisement
Advertisement
Advertisement

موبائل فون سمز دوسری نیٹ ورک پر ٹرانسفر کرنے والے ہو جائیں ہوشیار

Now Reading:

موبائل فون سمز دوسری نیٹ ورک پر ٹرانسفر کرنے والے ہو جائیں ہوشیار
موبائل فون سمز دوسری نیٹ ورک پر ٹرانسفر کرنے والے ہو جائیں ہوشیار

موبائل فون سمز دوسری نیٹ ورک پر ٹرانسفر کرنے والے ہو جائیں ہوشیار

موبائل فون سمز دوسری نیٹ ورک پر ٹرانسفر کرنے والے ہوشیار ہوجائیں۔

مختلف کمپنیز کی موبائل سم دوسرے نیٹ ورک پر تبدیل کرنے کے بہانے لاکھوں روپے لوٹنے والے دو ملزمان کو گرفتارکر لیا ہے۔

رضویہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ایم این پی کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کیا ہے، گرفتار ملزمان کا اعترافی ویڈیو بیان بول نیوز نے حاصل کر لیا ہے۔

ملزمان کا گروہ چار افراد پر مشتمل ہے، جبکہ ملزمان شہر کی مختلف شاہراہوں پر کھڑے ہو کر موبائل سے فروخت اور نیٹ ورک تبدیل کرتے تھے۔

ملزمان نیٹ ورک تبدیل کرنے کے بہانے شہری کا شناختی کارڈ اور تھم حاصل کرتے تھے، ملزمان شہری کو جعلی سم دے کر اوریجنل سم اپنے پاس رکھتے، پھر ان کے اکاؤنٹ میں موجود رقم نکالتے اور لون بھی حاصل کرتے تھے۔

Advertisement

پولیس نے ملزمان کے قبضے سے تھم مشین اور سمس برامد کر لیں، گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
ای چالان کے نام پر ظلم! سندھ اسمبلی میں بھاری جرمانوں کے خلاف قرارداد جمع
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر