Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعلیٰ بلوچستان کا سائنسی نمائش میں حصہ لینے والے طلباء کیلئے 10 لاکھ روپے کا اعلان

Now Reading:

وزیراعلیٰ بلوچستان کا سائنسی نمائش میں حصہ لینے والے طلباء کیلئے 10 لاکھ روپے کا اعلان
سرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان کا سائنسی نمائش میں حصہ لینے والے طلباء کیلئے 10 لاکھ روپے کا اعلان

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سائنسی نمائش میں حصہ لینے والے طلباء کیلئے دس لاکھ روپے کا اعلان کرتا ہوں۔

وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی نے نجی اسکول میں سائنسی نمائش کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کی تخلیق دیکھ کر فخر ہوا، بلوچستان کا مستقبل روشن ہے۔

انہوں نے کہا کہ طلباء اپنی محنت جاری رکھیں آپ پاکستان اور بلوچستان کو آگے لے جائیں گے، آج مجھے احساس ہوا کہ ہم بہت آگے جا رہے ہیں، اسکول کی جانب سے غریب طلباء کو اسکالرز شپ دینا قابل فخر ہے۔

سرفراز بگٹی نے مزید کہا کہ وزیر تعلیم راحیلہ درانی تعلیم کے فروغ کے لئے محنت کر رہی ہیں، بچوں نے آگے بڑھنا ہے، جس نے پاکستان سے محبت کی اس نے عزت پائی، جس نے پاکستان سے غداری کی ہمیشہ ذلت پائی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر