Advertisement
Advertisement
Advertisement

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن انتخابات میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفیکیشن جاری

Now Reading:

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن انتخابات میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفیکیشن جاری
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن انتخابات میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفیکیشن جاری

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن انتخابات میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق میاں رؤف عطا صدر 1637 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جب کہ نائب صدر رانا غلام سرور 1654 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

سیکرٹری سلمان منصور 1785 ووٹ لے کر کامیاب، ایڈیشنل سیکرٹری محمد اورنگزیب 1628 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جب کہ فنانس سیکرٹری چوہدری تنویر 1599 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

علاوہ ازیں نائب صدر بلوچستان کی سیٹ پر محمد اسحاق 1499 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے، نائب صدر کے پی کے محمد حبیب قریشی 1495 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور بے نتیجہ اختتام پذیر
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق ڈٹ گئے، مستعفی نہ ہونے کا عندیہ
پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں 20 سال بعد بڑی پیشرفت
پنجاب حکومت آلودگی پر قابو پانے میں مکمل ناکام، لاہور کی فضا خطرناک حد تک آلودہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر