Advertisement
Advertisement
Advertisement

مخصوص عناصر کو ملکی ترقی ہضم نہیں ہورہی، دانیال چوہدری

Now Reading:

مخصوص عناصر کو ملکی ترقی ہضم نہیں ہورہی، دانیال چوہدری
مخصوص عناصر کو ملکی ترقی ہضم نہیں ہورہی، دانیال چوہدری

مخصوص عناصر کو ملکی ترقی ہضم نہیں ہورہی، دانیال چوہدری

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما بیرسٹر دانیال چوہدی نے پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مخصوص عناصر کو ملکی ترقی ہضم نہیں ہورہی۔

مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال چوہدی کا کہنا ہے کہ ہمیشہ پاکستان کو بحرانوں سے نکالا، عوام کو ریلیف دینا ترجیح ہے۔

انہوں نے کہا کہ آئی ٹی شعبے کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہوا، حکومتی اقدامات سے ملک درست سمت میں گامزن ہے جب کہ مخصوص عناصر کو ملکی ترقی ہضم نہیں ہورہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمیں کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ ملتے ہیں، پنجاب میں کسانوں کی فلاح و بہبود کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔

دانیال چوہدری کہتے ہیں کہ زرعی شعبے کی برآمدات کے فروغ پرخصوصی توجہ دی جارہی ہے، صنعتی شعبے میں نمایاں ترقی ہوئی ہے۔

Advertisement

مسلم لیگ ن کے رہنما نے بتایا کہ بجلی کے بلوں میں عوام کو ریلیف فراہم کیا، حکومتی اقدامات سے مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے۔

لیگی رہنما مزید کہتے ہیں کہ پالیسی ریٹ میں مسلسل کمی ہورہی ہے، بیرونی سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد بڑھ رہا ہے جب کہ چند عناصر ملک میں انتشار چاہتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
پابندی کے باوجود بھارت سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
حب ڈیم مکمل بھر گیا،قابل استعمال ذخیرہ 6 لاکھ 46 ہزار ایکڑفٹ ہوگیا
کراچی، کورنگی جانے والے راستوں پر شدید ٹریفک جام کا وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا
8 سال بعد گھریلو گیس کنکشنز کی پابندی ختم کردی گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر