Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں بین الاقوامی دفاعی نمائش ’’آئیڈیاز 2024‘‘ کا آج آخری روز

Now Reading:

کراچی میں بین الاقوامی دفاعی نمائش ’’آئیڈیاز 2024‘‘ کا آج آخری روز

کراچی میں بین الاقوامی دفاعی نمائش ’’آئیڈیاز 2024‘‘ کا آج آخری روز

کراچی ایکسپو سینٹر میں بارہویں بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کا آج آخری روز ہے۔

ملکی غیر ملکی دفاعی ماہرین اور صنعت کاروں کی کراچی ایکسپو سینٹر آمد جاری ہے، اعلیٰ عسکری و سیاسی قیادت نمائش میں بھرپور حصہ لے رہی ہے۔

گزشتہ روز نشان پاکستان سی ویو کراچی پر شاندار شو ہوا، وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ مہمان خصوصی تھے جبکہ گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے بھی شو میں شرکت کی۔

پاک فضائیہ کے پائلٹس نے کمال مہارت کا مظاہرہ کیا جبکہ پاک بحریہ کے سی کنگ، زولونائنر اور ایلوٹ ہیلی کاپٹرز نے بھی پیشہ ورانہ صلاحیت کا مظاہرہ کیا۔

سی ون تھرٹی طیارے سے ہزاروں فٹ کی بلندی سے فری فال پیرا جمپ نے دیکھنے والوں کو دنگ کردیا۔

Advertisement

بعدازاں ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نے بھی نمائش کا دورہ کیا، ایئرو اسپیس ٹیکنالوجی اورفضائی دفاع سے متعلق سازوسامان کے اسٹالز کا دورہ کیا اور اسٹاف کے کام کو سراہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر