
مقبوضہ کشمیر:بھارتی فورسز کے اہلکاروں کی مسلسل محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے اہلکاروں کی مسلسل محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاری ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق اہلکار گھروں پر چھاپوں کے دوران نہتے کشمیریوں کو ہراساں کرتے ہیں، جبکہ بھارتی فوجی گھر یلو سامان اورقیمتی اشیاء کی لوٹ مار میں ملوث ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کا کہنا ہے کہ بھارتی فوجی چھاپوں کے دوران نہتے کشمیریوں کوخوف ودہشت کا نشانہ بنارہے ہیں، کشمیریوں کو بھارتی فوج اور پولیس کے مخبر بننے پر مجبور کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News