وزیراعلیٰ پنجاب کل رات لندن روانہ ہوں گی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کل رات لندن کے لیے روانہ ہوں گی۔
ذرائع کے مطابق مریم نواز نجی دورے پر لندن روانہ ہوں گی، جبکہ وزارت اعلی کے منصب کو سنبھالنے لے بعد پہلی مرتبہ مریم نواز غیرملکی دورے پر جائیں گی۔
ذرائع نے بتایا کہ مریم نواز پانچ سے چھے روز تک بیرون ملک رہیں گی، جبکہ میاں نواز شریف اور مریم نواز رواں ہفتے ہی وطن واپس آجائیں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
