Advertisement
Advertisement
Advertisement

’’جہاز منتقل کرنے کیلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی سے جلد این او سی ملنے کی توقع ہے‘‘

Now Reading:

’’جہاز منتقل کرنے کیلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی سے جلد این او سی ملنے کی توقع ہے‘‘

’’جہاز منتقل کرنے کیلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی سے جلد این او سی ملنے کی توقع ہے‘‘

کراچی: دوسرے ناکارہ طیارے کو جناح انٹرنیشنل سے سول ایویشن انسٹیٹیوٹ حیدرآباد منتقل کرنے کے معاملے پر پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (پی اے اے) نے کہا ہے کہ جہاز منتقل کرنے کے لئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی سے جلد این او سی ملنے کی توقع ہے۔

پی اے اے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 40 ٹن وزنی ایم ڈی-83 طیارہ 20 نومبر کو براستہ نیشنل ہائی وے کراچی سے حیدرآباد منتقل کیا جائے گا، ناکارہ تیارہ بردار ٹریلر اسٹیل ٹاؤن، بن قاسم ٹاؤن، گھارو، ٹھٹھہ، حیدرآباد بدن روڈ اور سرمست روڈ سے ہوتا ہوا حیدرآباد پہنچے گا۔

پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے کہا کہ 172 مسافروں کی گنجائش والا ناکارہ طیارہ CATI تربیتی مقاصد کے لیے منتقل ہوگا، طیارے کی منتقلی سے سول ایوی ایشن ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ میں تربیت کے معیار میں مزید بہتری آئے گی۔

پی اے اےنے مزید کہا کہ 150 فٹ لمبا ایم ڈی 83 طیارہ 2011 سے غیر فعال ہے، اے ایم سی ایئرلائنز کی سعودی عرب تبوک سے کوئٹہ جانے والی پرواز نے فرنٹ/نوز لینڈنگ گیئر نہ کھلنے پر کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی تھی، تاہم چارڈر طیارہ کی ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ پر سوار تمام 74 افراد محفوظ رہے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر