Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان نے دنیا کا سب سے بڑا انسانی پرچم کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

Now Reading:

پاکستان نے دنیا کا سب سے بڑا انسانی پرچم کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

پاکستان نے دنیا کا سب سے بڑا انسانی پرچم کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

لاہور: پاکستان نے دنیا کا سب سے بڑا انسانی پرچم کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔

آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) لاہور کے طلبہ کی جانب سے دنیا کا سب سے بڑا انسانی پرچم ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا گیا، ریکارڈ بنانے میں اے پی ایس کے 10 ہزار سے زائد طلبہ نے حصہ لیا۔

 اس سے پہلے بھارت نے رواں سال 7 ہزار 368 طلبہ کے ساتھ یہ ریکارڈ بنایا تھا، تاہم پاکستانی طلبہ نے اس ریکارڈ کو بڑے مارجن سے توڑ کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔

یہ شاندار کامیابی لاہور یوتھ فیسٹیول کے دوران حکومت پنجاب کی جانب سے منعقد کیے گئے ایونٹس کا حصہ تھی۔

 ریکارڈ قائم کرنے کے بعد طلبہ نے خوشی کے مارے جشن منایا اور ملی نغموں کی دھنوں پر رقص کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
استنبول مذاکرات میں پیشرفت نہ ہو سکی ، دہشتگردوں کی سرپرستی منظور نہیں ، پاکستان کا دوٹوک موقف
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
بنوں میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام ، 20 کلو وزنی آئی ای ڈی نا کارہ بنا دی گئی
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
صدر زرداری کا شہبازشریف کو فون ، آزاد کشمیر میں حکومت بنانے پر اعتماد میں لیا
آزاد کشمیر میں حکومت سازی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اہم ملاقات متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر