Advertisement
Advertisement
Advertisement

جن کی رہائی ہوئی ان کی گرفتاری بھی ہوسکتی ہے، پھر گلہ نہ کرنا، فیصل واوڈا

Now Reading:

جن کی رہائی ہوئی ان کی گرفتاری بھی ہوسکتی ہے، پھر گلہ نہ کرنا، فیصل واوڈا
جن کی رہائی ہوئی ان کی گرفتاری بھی ہوسکتی ہے، پھر گلہ نہ کرنا، فیصل واوڈا

جن کی رہائی ہوئی ان کی گرفتاری بھی ہوسکتی ہے، پھر گلہ نہ کرنا، فیصل واوڈا

 سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ جن کی رہائی ہوئی ان کی گرفتاری بھی ہوسکتی ہے، پھرگلہ نہ کرنا۔

سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر فیصل واڈا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ بی بی کے خطرناک بیان کے بعد جیسا میں نے کہا تھا کہ خان صاحب کی سیاسی قبر اپنے ہی کھودیں گے بالکل ویسا ہی ہوا۔

فیصل واوڈا نے کہا کہ ہائیکورٹ کے منع کرنے کے حکم کے باوجود اگر کوئی 24 نومبر کو اسلام آباد آتا ہے تو توہین عدالت کے تحت ایم این اے ایم پی اے کی سیٹ ہی نہیں کھونی پڑے گی بلکہ حکومت دھوبی گھاٹ کی طرح دھونے کیلئے تیار کھڑی ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہاوس اریسٹ، اریسٹ یا پھر مچھ جیل والی بات نہ بھولیے گا، جن کی رہائی ہوئی ان کی گرفتاری بھی ہو سکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر