Advertisement
Advertisement
Advertisement

لبنان، غزہ اور شام کے متاثرین کے لیے 20 ویں امدادی کھیپ روانہ

Now Reading:

لبنان، غزہ اور شام کے متاثرین کے لیے 20 ویں امدادی کھیپ روانہ
لبنان، غزہ اور شام کے متاثرین کے لیے 20 ویں امدادی کھیپ روانہ

لبنان، غزہ اور شام کے متاثرین کے لیے 20 ویں امدادی کھیپ روانہ

کراچی: لبنان، غزہ اور شام کے متاثرین کے لیے 20 ویں امدادی کھیپ روانہ کردی گئی ہے۔

وزیر اعظم کی ہدایت پر این ڈی ایم اے کی جانب سے غزہ، لبنان اور شام کے لیے امداد کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے، جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی سے امدادی سامان کی 20 ویں کھیپ روانہ کردی گئی ہے۔

جہاز اشیائے خورونوش بشمول چاول، خشک دودھ، ٹن فوڈ کے علاوہ ادویات گرم بستر اور جنریٹر پر مشتمل 17 ٹن امدادی سامان لے کر دمشق، شام پہنچے گا۔

این ڈی ایم اے لبنان، غزہ اور شام کے لیے مجموعی طور پر 1 ہزار 739 ٹن امدادی سامان بھجوا چکا ہے۔

شام میں مقیم لبنانی پناہی گزین اور شام کی عوام کے لیے یہ دوسری کھیپ جب کہ اس سے قبل شام کے لیے 1، لبنان کے لیے 6 اور فلسطین کے لیے 12 امدای کھیپیں روانہ کی جاچکی ہیں۔

Advertisement

عوام فلسطینی اور لبنانی بہن بھائیوں تک اپنی عطیات پہنچانے کے لیے غزہ اور لبنان کے لیے وزیراعظم ریلیف فنڈ میں عطیات جمع کروا سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم
تحریک لبیک کا مریدکے میں پرتشدد احتجاج؛ انتشار پسند مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا
پانی کی چوری کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سی او او واٹر کارپوریشن
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
ہم امن کیلئےصدر ٹرمپ کے منفرد کردار کی تعریف کرتے رہیں گے، وزیرِاعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر