Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹیلی ویژن نے ہر شعبے میں انقلابی تبدیلیاں برپا کی ہیں، مریم نواز

Now Reading:

ٹیلی ویژن نے ہر شعبے میں انقلابی تبدیلیاں برپا کی ہیں، مریم نواز
سندھ کی ثقافت منفرد اور تنوع سے مالا مال ہے، مریم نواز

سندھ کی ثقافت منفرد اور تنوع سے مالا مال ہے، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ ٹیلی ویژن نے ہر شعبے میں انقلابی تبدیلیاں برپا کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ٹیلی ویژن کے عالمی دن پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ٹیلی ویژن نے دنیا کو  گلوبل ویلیج کی شکل دے دی، ٹیلی ویژن معلومات کی فراہمی کا اہم ذریعہ، تعلیم، تفریح اور آگاہی فراہم کرنے کا  مؤثر وسیلہ ہے۔

مریم نواز نے کہا کہ ٹیلی ویژن سماجی مسائل کو اجاگر کرنے، عوامی شعور اور معاشرتی ہم آہنگی کیلئے کا ایک طاقتور میڈیم ہے،  ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک  میں ٹیلی ویژن نے مثبت معاشرتی تبدیلی کی راہ ہموار کی ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ی وی نے تفریح ، معلومات کو  پیش کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،  ٹیلی ویژن اور دیگر میڈیا ذرائع کو ترقی اور عوامی بھلائی کے لیے استعمال کرنے کے لئے پر عزم ہیں۔

 مریم نواز مزید یہ بی کہا کہ ٹی وی کے طاقتور میڈیم کوتعلیم وتدریس کے لئے استعمال کرکے مثبت تبدیلی لائی جا سکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تافتان بارڈر پر بلٹ پروف گلاس کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر