Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ٹی اے کا وی پی این کی بندش کے دوسرے ٹرائل کا آغاز

Now Reading:

پی ٹی اے کا وی پی این کی بندش کے دوسرے ٹرائل کا آغاز
پی ٹی اے کا وی پی این کی بندش کے دوسرے ٹرائل کا آغاز

پی ٹی اے کا وی پی این کی بندش کے دوسرے ٹرائل کا آغاز

پی ٹی اے نے وی پی این کی بندش کے دوسرے ٹرائل کا آغازکر دیا ہے۔

ذرائع پی ٹی اے کے مطابق فائر وال کے ذریعے وی پی این کی بندش کا آغاز کیا جارہا ہے، جبکہ وی پی این کی بندش کا یہ ٹرائل دو روز تک جاری رہے گا،  ٹرائل کے دوران غیر رجسٹرڈ وی پی اینز کی بندش کی مشق کی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی اے نے وی پی اینز کی رجسٹریشن کے لیے 30 نومبر کی ڈیڈ لائن دے رکھی ہے، یکم دسمبر سے غیر رجسٹرڈ وی پی اینز کی بندش کا آغاز کیا جائے گا۔

اب تک 25 ہزار سے زائد وی پی اینز رجسٹرڈ کیے جاچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
‏افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی کے ناقابلِ تردید شواہد ایک بار پھر سامنے آگئے
کمیٹی نے 85 فیصد کام مکمل کر لیا ہے، وزیر قانون اعظم نزیر تارڈ
پاکستان نے کویت کو شکست دے کر ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ جیت لیا
ڈریپ کی لاہور میں بڑی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی غیر رجسٹرڈ اور ممنوعہ ادویات برآمد
منتخب وزیراعظم یقیناً قانون اور عوام کی عدالت میں جوابدہ ہے، شہباز شریف
27 ویں آئینی ترمیم بل کا جائزہ؛ پارلیمنٹ کی قانون و انصاف کمیٹی کا مشترکہ اجلاس جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر