Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں 58 فیصد غیر قانونی سگریٹ کی فروخت کا انکشاف

Now Reading:

پاکستان میں 58 فیصد غیر قانونی سگریٹ کی فروخت کا انکشاف
سگریٹ

پاکستان میں 58 فیصد غیر قانونی سگریٹ کی فروخت کا انکشاف

پاکستان میں 58 فیصد غیر قانونی سگریٹ کی فروخت کا انکشاف ہوا ہے۔

 انسٹیٹیوٹ آف پبلک اوپینین ریسرچ کی تحقیق سامنے آگئی۔

رپورٹ کے مطابق 264 فروخت ہونے والے برانڈز میں سے 19 برانڈز پر ٹریک اینڈ ٹریس مہر لگی ہے جبکہ 245 سگریٹ برانڈز پر ٹریک اینڈ ٹریس سٹمپ نہیں ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ غیر قانونی مقامی طور پر تیار ہونے والے سگریٹ کا شیئر 65 فیصد ہے جبکہ غیر قانونی طور پر اسمگل سگریٹ کا شیئر 35 فیصد ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان میں ایک سگریٹ کا پیکٹ کم از کم 80 روپے میں فروخت ہورہا ہے جبکہ 197 سگریٹ برانڈز سگریٹ کم از کم قیمت سے نیچے فروخت ہورہے ہیں۔

Advertisement

رپورٹ کے مطابق 166 اسمگل سگریٹ کے برانڈز مارکیٹ میں فروخت ہورہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
وادی تیراہ میں منشیات کی کٹائی، ترسیل اور منظم نیٹ ورک کا انکشاف
پاکستان نے بھارتی ہندو شہریوں کو داخلے سے روکنے کا الزام مسترد کردیا
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر