Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا احتجاج: کارکنان نے علی امین گنڈاپور کو بوتل مار دی

Now Reading:

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا احتجاج: کارکنان نے علی امین گنڈاپور کو بوتل مار دی
اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا احتجاج: کارکنان نے علی امین گنڈاپور کو بوتل مار دی

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا احتجاج: کارکنان نے علی امین گنڈاپور کو بوتل مار دی

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران کارکنان نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو بوتل مار دی۔

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران علی امین گنڈاپور پر کارکنان کی جانب سے حملے کی کوشش کی گئی ہے۔

کارکنان نے علی امین گنڈاپور کو بوتل دے ماری اور انہیں گاڑی سے باہر نکل کر خطاب کرنے کی کوشش کے دوران بھی شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

علی امین گنڈاپور اپنی گاڑی سے باہر نکل کر کارکنان سے خطاب کرنا چاہتے تھے لیکن کارکنان نے انہیں ڈی چوک جانے کی ہدایت کی اور انکار پر کارکنان نے گنڈاپور کی گاڑی کا گھیراؤ کرلیا۔

اس دوران کارکنان نے نعرے بازی کی اور گنڈاپور کے خلاف شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ گولیاں ہم کھائیں اور خود گاڑی میں بیٹھے ہوں۔

Advertisement

اس ناخوشگوار صورتحال کے بعد علی امین گنڈاپور نے اپنی سیکیورٹی کو طلب کیا اور دوبارہ گاڑی میں سوار ہوگئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر