کراچی والوں کے لیے مہنگی بجلی، مزید مہنگی کر دی گئی
کراچی والوں کے لیے پہلے سے مہنگی بجلی مزید مہنگی کر دی گئی ہے۔
نیپرا نے کراچی کے لیے بجلی 40 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی ہے، اضافہ اگست 2024 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے، جبکہ نیپرا نے کراچی کے لیے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کےالیکٹرک صارفین سے اضافی وصولیاں جنوری 2025 کے بلز میں کی جائیں گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
