Advertisement
Advertisement
Advertisement

محسن نقوی کی تبلیغی جماعت کے اکابرین اور بیرون ملک سے آئے شرکاء سے ملاقات

Now Reading:

محسن نقوی کی تبلیغی جماعت کے اکابرین اور بیرون ملک سے آئے شرکاء سے ملاقات

محسن نقوی کی تبلیغی جماعت کے اکابرین اور بیرون ملک سے آئے شرکاء سے ملاقات

لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سالانہ تبلیغی اجتماع کے حوالے سے رائیونڈ کا دودہ کیا اور تبلیغی جماعت کے اکابرین فاروق، ڈاکٹر ندیم اشرف، انوار غنی، امتیاز غنی، عباد اللہ اور دیگر سے ملاقات کی۔

وزیر داخلہ محسن نقوی سے بیرون ملک سے آئے شرکاء سے بھی ملاقات کی اور دین اسلام کے لئے ان کی خدمات کو سراہا اور تبلیغی اجتماع کے لئے شاندار انتظامات پر فاروق بھائی اور دیگر اکابرین کو مبارکباد دی۔

اس موقع پر محسن نقوی  نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تبلیغی اجتماع کے لاکھوں شرکاء کے لئے مثالی انتظامات پر آپ سب کی کاوشیں لائق تحسین ہیں، دین اسلام کی تبلیغ کا نیک کام کرنے والے دنیا و آخرت میں کامیاب رہیں گے۔

انہوں نے کہا کہ طہر سال باقاعدگی سے تبلیغی اجتماع آتا ہوں، یہاں آکر روحانی سکون ملتا ہے، اللہ تعالیٰ تبلیغی اجتماع کے منتظمین کو نیک کام جاری رکھنے کا اجر دیں گے۔

دوران ملاقات فاروق بھائی نے امت مسلمہ کے اتحاد، شر و باطل کے خاتمے اور حق و سچ کی سر بلندی کے لئے دعا کرائی اور پاکستان کی سلامتی، ترقی، خوشحالی اور امن کے لئے بھی خصوصی دعا کی گئی

Advertisement

فاروق بھائی اور دیگر اکابرین نے تبلیغی اجتماع آمد پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا شکریہ ادا کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پاک افغان مذاکرات ناکام؛ پاکستان کا دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کا اعلان
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سر فہرست
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں؛ 18 دہشتگرد ہلاک
کرم میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 7 بھارتی سرپرست خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 6 جوان شہید
ضرورت پڑی تو افغانستان کے اندر جا کر بھرپور جواب دیں گے، خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر