Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیپلزپارٹی گورنر راج اور پارٹی پر پابندی کے حق میں نہیں، وزیراعلیٰ سندھ

Now Reading:

پیپلزپارٹی گورنر راج اور پارٹی پر پابندی کے حق میں نہیں، وزیراعلیٰ سندھ
پیپلزپارٹی گورنر راج اور پارٹی پر پابندی کے حق میں نہیں، وزیراعلیٰ سندھ

پیپلزپارٹی گورنر راج اور پارٹی پر پابندی کے حق میں نہیں، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی گورنر راج اور پارٹی پر پابندی کے حق میں نہیں ہے۔

کراچی میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی کے نجی ہوٹل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پیپلزپارٹی گورنر راج اور پارٹی پر پابندی کے حق میں نہیں ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ صوبے اور سیاسی جماعت کو اپنی اصلاح کرنی ہوگی، سی سی آئی اجلاس بلانے کا ہمارا مطالبہ آئینی ضرورت ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ہر صوبہ اپنے فائدے کے لیے منصوبہ بناتا ہے، آئین میں لکھا ہے پانی کی کوئی اسکیم سی سی آئی کے بغیرنہیں ہوگی۔

مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ سندھ کے حصے کا ایک قطرہ کوئی لے سکے، سستی شہرت لینا بہت آسان ہے۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ ہم نے جے یو آئی کی اے پی سی میں شرکت کی، کچھ جماعتوں کا مقصد صوبے کے مفاد کے خلاف جانا ہے لیکن میں سستی شہرت کے پیچھے نہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ نے مزید کہا کہ پیپلزپارٹی صحافت کی آزادی پر یقین رکھتی ہے، آصف زرداری مسلسل 11 سال جیل میں رہے جب کہ نوازشریف اور شہباز شریف بھی جیل میں رہے لیکن کسی نے ایسا نہیں کیا اور ہم عدالتوں سے سرخرو ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیلاب متاثرین کیلئے بین الاقوامی امداد کی اپیل فوری طور پر کی جائے، بلاول بھٹو کا حکومت سے مطالبہ
میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کی جرأت و بہادری رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
پاک فوج کے آپریشن میں فتنہ الخوارج کے ہتھیار ڈالنے والے خارجی کے تہلکہ خیز انکشافات
نور مقدم کیس میں سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی
شہرقائد میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان
ملک میں زرعی ایمرجنسی نافذ کی جائے، پیپلزپارٹی کا وفاقی حکومت سے مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر