Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسموگ کی شدت میں کمی؛ لاہور سمیت پنجاب بھر میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

Now Reading:

اسموگ کی شدت میں کمی؛ لاہور سمیت پنجاب بھر میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

اسموگ کی شدت میں کمی؛ لاہور سمیت پنجاب بھر میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

اسموگ کی شدت میں کمی کے باعث لاہور سمیت پنجاب بھر میں تعلیمی سرگرمیاں بحال ہو گئیں۔

لاہور سمیت پنجاب بھر میں تمام تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے ہیں، فزیکل کلاسز کے ساتھ تدریسی عمل بحال بھی ہوگیا۔

طلبہ اور اساتذہ کے لیے ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے جبکہ اسکولوں میں بیرونی کھیلوں اور غیر نصابی سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد ہے۔

واضح رہے کہ آلودگی کے اعتبار سے لاہور دنیا میں دوسرے نمبر پر برقرار ہے، شہر میں اسموگ کی اوسط شرح 288 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ امریکن قونصلیٹ کے علاقے کا ایئر کوالٹی انڈیکس 507 تک جا پہنچا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر