Advertisement
Advertisement
Advertisement

حج درخواستوں کی وصولی کا آج آخری دن

Now Reading:

حج درخواستوں کی وصولی کا آج آخری دن
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز

حج درخواستوں کی وصولی کا آج آخری دن ہے۔

ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق اب تک 75 ہزار 337 حج درخواستیں موصول ہوئیں۔ نامزد بینک آج بھی حج درخواستوں کی وصولی جاری رکھیں گے۔

ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ 2 لاکھ روپے کی پہلی قسط کے ساتھ نزدیکی بینک میں درخواست جمع کرائی جا سکتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سمندر پار پاکستانی اسپانسرشپ اسکیم میں بلا قرعہ اندازی شامل ہو سکتے ہیں۔

ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہناہے کہ  نئے درخواست گزار پہلے سے کامیاب عزیز و اقارب کے گروپ میں شامل ہو سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
قیمت میں بڑی کمی کے بعد آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر