Advertisement
Advertisement
Advertisement

صدر اور وزیراعظم کا ملکی ترقی کے لئے مل کر آگے بڑھنے کےعزم کا اعادہ

Now Reading:

صدر اور وزیراعظم کا ملکی ترقی کے لئے مل کر آگے بڑھنے کےعزم کا اعادہ
صدر اور وزیراعظم کا ملکی ترقی کے لئے مل کر آگے بڑھنے کےعزم کا اعادہ

صدر اور وزیراعظم کا ملکی ترقی کے لئے مل کر آگے بڑھنے کےعزم کا اعادہ

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔

صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات ہوئی جس دوران ملکی امور اور سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے بھی ملاقات میں شرکت کی جب کہ گورنر فیصل کریم کنڈی، راجہ پرویز اشرف اور سید نوید قمر بھی ملاقات میں موجود تھے۔

وزیراعظم نے صدر آصف زرداری کی صحت کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا جب کہ ملاقات میں ملکی مجموعی سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی۔

صدر مملکت اور وزیراعظم نے ملکی ترقی کے لئے مل کر آگے بڑھنے کےعزم کا اعادہ کیا، صدر اور وزیراعظم کی پارلیمنٹ میں قانون سازی کے امور پر بھی بات چیت ہوئی۔

Advertisement

ملاقات میں قانونی امور پر تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا گیا جب کہ صدر نے وزیراعظم کو ملکی ترقی و استحکام کے لئے تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
استنبول مذاکرات میں پیشرفت نہ ہو سکی ، دہشتگردوں کی سرپرستی منظور نہیں ، پاکستان کا دوٹوک موقف
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
بنوں میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام ، 20 کلو وزنی آئی ای ڈی نا کارہ بنا دی گئی
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
صدر زرداری کا شہبازشریف کو فون ، آزاد کشمیر میں حکومت بنانے پر اعتماد میں لیا
آزاد کشمیر میں حکومت سازی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اہم ملاقات متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر