Advertisement
Advertisement
Advertisement

صوبائی حکومت آل پارٹی کانفرنس میں شرکت نہیں کررہی، گورنر خیبرپختونخوا

Now Reading:

صوبائی حکومت آل پارٹی کانفرنس میں شرکت نہیں کررہی، گورنر خیبرپختونخوا

صوبائی حکومت آل پارٹی کانفرنس میں شرکت نہیں کررہی، گورنر خیبرپختونخوا

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت آل پارٹی کانفرنس میں شرکت نہیں کررہی۔

گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ تاریخ کا اہم دن ہے جو کہ آل پارٹی کانفرنس کی جا رہی ہے، صوبائی حکومت خود اسلام آباد کے درپے ہیں، آج صوبے کی امن کی بات ہے، یہ لوگ پارٹی میں شرکت نہیں کر رہے، یہ لوگ انتشار کرنا چاہتے ہیں انہوں نے ہمیشہ انتشار پھیلایا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آل پارٹی کانفرنس میں یہ تمام باتیں زیر بحث لائیں جائیں گی، صوبے میں امن کی بات ہو تو یہ چاہتے ہیں کہ جلاؤ گھیراؤ کریں، یہ کہتے ہیں کہ وفاق نے کوئی پیسے نہیں دیے اور سیکریٹری کہتے ہیں پیسے ملے ہیں۔

فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ یہ لوگ خود اپنے صوبے کے وسائل سے غافل ہیں، انہوں نے صوبہ کو ٹھیکے پر دے دیا ہے، ٹانک، لکی، کرم میں اب بھی حالات بہتر نہیں۔

گورنر کے پی نے مزید کہا کہ کرم میں ہماری طرف سے ادویات کی فراہمی کی گئی ہیں، ہمارے جانے سے پہلے یہ لوگ چلے گئے لیکن ہم سیاسی پارٹی کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ وہ شریک ہوئے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر