Advertisement
Advertisement
Advertisement

دہرے قتل کے مقدمے میں سابق وفاقی وزیر مونس الہیٰ اشتہاری قرار

Now Reading:

دہرے قتل کے مقدمے میں سابق وفاقی وزیر مونس الہیٰ اشتہاری قرار

دہرے قتل کے مقدمے میں سابق وفاقی وزیر مونس الہیٰ اشتہاری قرار

گجرات: ایڈیشنل سیشن جج  میاں جاوید اکرم نے دوہرے قتل کے مقدمے میں سابق وفاقی وزیر چوہدری مونس الہیٰ کو اشتہاری قرار دے دیا۔

چوہدری مونس الہیٰ سمیت ملزمان پر دو افراد کے قتل کا الزام تھا، ملزمان پر 28 جون 2023 کو چکریاں کے رہائشی یاسر اور محمد یوسف کو فائرنگ کر کے قتل کرنے کا الزام تھا، اسی کیس میں نامزد ملزم محمد اختر دوران ٹرائل جیل میں وفات پا گیا تھا۔

پولیس کے مطابق چوہدری مونس الہیٰ کو ایف آئی آر کے  ملزمان کے انکشاف کے بعد اس کیس میں نامزد کیا گیا تھا، ان کو دفعہ 109 کے تحت ایما مشورہ کا ملزم نامزد کیا گیا۔

پولیس نے بتایا کہ دوہرے قتل کا مقدمہ تھانہ منگووال میں 29 جون 2023 کو مقدمہ نمبر 23/149 بجرم 302,34,109 ت پ کے تحت درج ہوا تھا۔

واضح رہے کہ سابق وفاقی وزیر چوہدری مونس الہیٰ کو اشتہاری قرار دینے والا فیصلہ 19 صفحات پر مشتمل ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر