Advertisement
Advertisement
Advertisement

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو جائیداد کی خرید و فروخت کیلئے بڑی سہولت مل گئی

Now Reading:

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو جائیداد کی خرید و فروخت کیلئے بڑی سہولت مل گئی
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو جائیداد کی خرید و فروخت کیلئے بڑی سہولت مل گئی

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو جائیداد کی خرید و فروخت کیلئے بڑی سہولت مل گئی

ایف بی آر کی جانب سے جائیداد کی خرید و فروخت پر ٹیکس استثنیٰ کے حصول کا طریقہ کار طے کردیا گیا ہے۔

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو جائیداد کی خریدوفروخت پر ٹیکس سے استثنیٰ برقرار رکھتے ہوئے نان ریذیڈنٹ ٹیکس نادہندگان کی تصدیق کےلیے ایف بی آر کے آئی آر آئی ایس (IRIS) سسٹم میں تبدیلی کردی گئی ہے جب کہ ایف بی آر کی جانب سے تصدیق کا طریقہ کار  بھی طے کردیاگیا ہے۔

نان ریذیڈنٹ ٹیکس نادہندگان کی تصدیق کے لئے ایف بی آر کے آئی آر آئی ایس سسٹم میں بھی تبدیلی، ایف بی آر کی جانب سے تصدیق کا طریقہ کار بھی طے کر دیا گیا ہے۔

ایف بی آر کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانی ٹیکس دہندگان کو پاکستانی اوریجن کارڈ یا نائیکوپ اپ لوڈ کرنا ہوگا، طریقہ کار کے تحت اوریجن کارڈ متعلقہ چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو کو لاگ ان کے لیے بھیجا جائے گا۔

ایف بی آر نے بتایا کہ کمشنر ان لینڈ ریونیو کی جانب سے متعلقہ کمشنر ان لینڈ ریونیو کو کیس تک رسائی دی جائے گی، جبکہ متعلقہ ان لینڈ ریونیو کمشنر نان ریذیڈنٹ پاکستانی کے اسٹیٹس کی تصدیق کرے گا۔

Advertisement

ایف بی آر کے مطابق کمشنر ان لینڈ ریونیو تصدیق کے بعد ٹیکس دہندہ نان ریذیڈنٹ پاکستانی کو ٹیکس سے استثنیٰ دے گا، استثنیٰ حاصل ہونے پر نان ریذیڈنٹ ٹیکس دہندہ کو بذریعہ ایس ایم ایس یا ای میل آگاہ کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے
حکومت کا سیلاب متاثرین کیلئے 24 سے 48 گھنٹوں میں ریلیف پیکج لانے کا اعلان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ تاریخ میں پہلی بار فعال اکاؤنٹس کی تعداد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا رضی دادا کے ساتھ اظہارِ یکجہتی
پاکستانی تجارت کو بڑا دھچکا، تمام شعبوں کی مجموعی برآمدات مزید گر گئیں
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 5 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد جہنم واصل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر