
کراچی میں پانی کی فراہمی معمول کے مطابق جاری ہے، ترجمان واٹر کارپوریشن
ترجمان واٹر کارپوریشن کا کہنا ہے کہ کراچی میں پانی کی فراہمی معمول کے مطابق جاری ہے۔
ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق شہر بھر میں پانی کی فراہمی مکمل طور پر بحال کردی گئی ہے اور واٹر کارپوریشن کی تمام بلک پمپنگ اسٹیشنز نارمل ہیں۔
ترجمان واٹر کارپوریشن ڈسٹریبیوشن کی تمام پمپنگ اسٹیشنز سے پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا ہے۔
ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ کراچی کے علاقوں میں پانی کی فراہمی بلا تعطل جاری ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News