Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر داخلہ سندھ کی آئندہ احکامات تک سیکیورٹی کو ہائی الرٹ رکھنے کی ہدایت

Now Reading:

وزیر داخلہ سندھ کی آئندہ احکامات تک سیکیورٹی کو ہائی الرٹ رکھنے کی ہدایت
وزیر داخلہ سندھ کی آئندہ احکامات تک سیکیورٹی کو ہائی الرٹ رکھنے کی ہدایت

وزیر داخلہ سندھ کی آئندہ احکامات تک سیکیورٹی کو ہائی الرٹ رکھنے کی ہدایت

کراچی: وزیر داخلہ سندھ  ضیاء الحسن لنجار نے آئندہ احکامات تک سیکیورٹی کو ہائی الرٹ رکھنے کی ہدایت کردی۔

وزیر داخلہ سندھ  ضیاء الحسن لنجار کا کہنا ہے کہ آئندہ احکامات تک صوبے بھر میں سیکیورٹی کو ہائی الرٹ رکھا جائے، بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت کے موقع پر صوبائی سطح پر سیکیورٹی کو مربوط اور مؤثر بنایا جائے۔

وزیر داخلہ سندھ نے کہا کہ ملک بھر سے گڑھی خدا بخش کی جانب کثیر تعداد میں عقیدت مندوں کی آمد کو سیکیورٹی اقدامات میں پیش نظر رکھا جائے جب کہ دیگر تمام صوبوں سے گڑھی خدا بخش آنے والے قافلوں کو ضلعی سطح پر سیکیورٹی فراہم کی جائے۔

ضیاء الحسن لنجار کہتے ہیں کہ گڑھی خدا بخش و نوڈیرو کے روٹس سے تجاوزات کو فی الفور ختم کیا جائے، پارکنگ کو ناصرف مناسب فاصلوں پر رکھنے بلکہ پارکنگ ایریا کی کڑی نگرانی بھی کی جائے۔

وزیر داخلہ سندھ نے ہدایت کی کہ گڑھی خدا بخش، نوڈیرو اور اطراف کے علاقوں میں انٹیلی جنس کو بڑھایا جائے، معلومات کے حصول اور فالو کرنے کے عمل کو بروقت اور مؤثر بنایا جائے۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ مشکوک اشیاء، پارسل، بیگ وغیرہ یا لاوارث گاڑی اور موٹرسائیکل دکھائی دینے پر شہری فوری پولیس 15 پر اطلاع دیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ کا خواب حقیقت بن گیا
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم پیشرفت
سیکیورٹی فورسز کا شیرانی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 7 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد ہلاک
شہر قائد میں کہیں ہلکے کہیں گہرے بادلوں کا راج، موسم خوشگوار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر