Advertisement
Advertisement
Advertisement

60 نئے پولیو کیسز کا سامنے آنا بہت بڑاچیلنج ہے، وزیراعظم

Now Reading:

60 نئے پولیو کیسز کا سامنے آنا بہت بڑاچیلنج ہے، وزیراعظم
60 نئے پولیو کیسز کا سامنے آنا بہت بڑاچیلنج ہے، وزیراعظم

60 نئے پولیو کیسز کا سامنے آنا بہت بڑاچیلنج ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ 60  نئے پولیو کیسز کا سامنے آنا بہت بڑاچیلنج ہے۔

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے سال 2024 میں انسداد پولیو کی آخری مہم کے آغاز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رواں سال کی آخری انسداد پولیو مہم 16 سے 19 دسمبر تک جاری رہےگی۔

وزیراعظم نے کہا کہ پولیو کے خلاف تعاون پربین الاقوامی شراکت داروں کے شکر گزار ہیں، سعودی عرب، بل گیٹس فاؤنڈیشن، ڈبلیوایچ او کا تعاون قابل ستائش ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان سے پولیوکےخاتمے کے لیےسعودی ولی عہد کا کردارقابل قدرہے، پورے پاکستان میں پولیوکے خلاف جنگ جیتیں گے۔

وزیراعظم نے مزید یہ بھی کہا کہ بچوں کو پولیو سے بچاؤکے قطرے پلا کر آج مہم کا آغازکر دیا ہے، بھرپور کوشش ہے پولیو کو ملکی سرحدوں سے باہر نکال کردم لیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر