Advertisement
Advertisement
Advertisement

الزام لگانے والے گولی چلنے کا ثبوت پیش کریں، عطاء تارڑ

Now Reading:

الزام لگانے والے گولی چلنے کا ثبوت پیش کریں، عطاء تارڑ

9 مئی کو دھول اڑانے والے آج دھول بٹھانے کی باتیں کر رہے ہیں، عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ الزام لگانے والے گولی چلنے کا ثبوت پیش کریں۔

وزیراطلاعات عطاء تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک جھوٹا بیانیہ چلایا گیا کہ گولی کیوں چلائی، یہ وہ گولی ہے جوہم ایک دوسرے کو دیتے ہیں، تحریک انتشار والو، ایک ویڈیو لے آؤ جس میں گولی چلائی ہو۔

انہوں نے کہا کہ تحریک انتشار گولی چلانے کا جھوٹا بیانیہ بنا رہی ہے، مظاہرین پر امن نہیں تھے، مسلح ہو کر آئے، پہلے اداروں کو نشانہ بناتے ہیں پھر پروپیگنڈا کرتے ہیں۔

عطاء تارڑ کا کہنا تھا کہ معیشت بہتر ہورہی ہے، مہنگائی 70 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی، مہنگائی میں کمی معیشت کی ترقی کی دلیل ہے، مہنگائی میں واضح کمی، پرائس انڈیکس نیچے جارہا ہے۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری بڑھ رہی ہے، ہم نے پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچایا، مہنگائی کا 4.8 فیصد پر آنا وزیراعظم کی محنت ہے، شرح سود 15 فیصد، ترسیلات زر 8.8 فیصد ہے، اسٹاک ایکسچینج کا ایک لاکھ ڈالر کراس کرنا ریکارڈ ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 5 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد جہنم واصل
وزیر اعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ
7 ارب ڈالر کا قرض کی اگلی قسط، آئی ایم ایف کی 51 شرائط میں سے زیادہ تر پوری
کراچی کا موسم خوشگوار؛ بارش ہوگی یا نہیں؟ جانیے
ایشیا کپ: پی سی بی کا اینڈی پائی کرافٹ کی تبدیلی کا مطالبہ، بائیکاٹ پر قائم موقف برقرار
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کی ٹرانزکشنز کیلئے آئی ایم ایف بینچ مارک نامکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر