Advertisement
Advertisement
Advertisement

بابر اعظم کے خلاف جنسی ہراسگی کا مقدمہ؛ فیصلے کے خلاف حکم امتناع میں توسیع

Now Reading:

بابر اعظم کے خلاف جنسی ہراسگی کا مقدمہ؛ فیصلے کے خلاف حکم امتناع میں توسیع
بابر اعظم کے خلاف جنسی ہراسگی کا مقدمہ؛ فیصلے کے خلاف حکم امتناع میں توسیع

بابر اعظم کے خلاف جنسی ہراسگی کا مقدمہ؛ فیصلے کے خلاف حکم امتناع میں توسیع

لاہور: عدالت نے بابر اعظم کے خلاف جنسی ہراسگی کے مقدمے میں فیصلے کے خلاف حکم امتناع میں توسیع کردی۔

لاہور ہائیکورٹ میں کرکٹر بابر اعظم کے خلاف جنسی ہراسگی کا مقدمہ درج کرنے سیشن عدالت کے حکم کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔

عدالت نے اندراج مقدمہ کے فیصلے کے خلاف حکم امتناع میں توسیع کردی جب کہ بابر اعظم کے خلاف اندراج مقدمہ کے لئے رجوع کرنے والی خاتون کو 12 دسمبر کو طلب کرلیا۔

جسٹس محمد وحید خان نے سابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی درخواست پر حکم جاری کیا جب کہدرخواست گزار بابر اعظم کی جانب سے بیرسٹر حارث عظمت پیش ہوئے۔

بابر اعظم نے ٹرائل کورٹ کے اندراج مقدمہ کے حکم کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے،  سابق کپتان کی درخواست پر مزید سماعت 12 دسمبر کو ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ذخیرہ، طاقت، بقا؛ پاکستان کو ڈیمز کی ضرورت ہے
سیلاب متاثرین کیلئے بین الاقوامی امداد کی اپیل فوری طور پر کی جائے، بلاول بھٹو کا حکومت سے مطالبہ
میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کی جرأت و بہادری رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
پاک فوج کے آپریشن میں فتنہ الخوارج کے ہتھیار ڈالنے والے خارجی کے تہلکہ خیز انکشافات
نور مقدم کیس میں سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی
شہرقائد میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر