Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی: 10 کروڑ روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ اشیاء برآمد

Now Reading:

کراچی: 10 کروڑ روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ اشیاء برآمد

کراچی: 10 کروڑ روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ اشیاء برآمد

کراچی: سندھ رینجرز اور کسٹم انفورسمنٹ کی جانب سے کھارادر کے علاقے بولٹن مارکیٹ یوسف پلازہ میں مشترکہ آپریشن کے دوران 10 کروڑ روپے مالیت کی نان نان کسٹم پیڈ اشیاء برآمد کرلی گئیں۔

ترجمان کے مطابق پاکستان رینجرز (سندھ) اور کسٹم انفورسمنٹ نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر بولٹن مارکیٹ یوسف پلازہ کھارادر کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کیا جس میں رینجرز اور کسٹم انفورسمنٹ کی بھاری نفری نے حصہ لیا۔

آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں نان کسٹم پیڈ اشیاء جس میں سگریٹ، الیکٹرک سگریٹ، شیشہ فلیور، گھڑیاں، چاکلیٹ، صابن، پرفیوم، مختلف اقسام کے کاسمیٹکس کا سامان اور مختلف نوعیت کی اشیائے خوردونوش برآمد ہوئیں۔

ترجمان رینجرز سندھ نے بتایا کہ اسمگل شدہ سامان مختلف گوداموں میں چھپایا گیا تھا جبکہ برآمد کیے گئے سامان کی مالیت تقریباً 10 کروڑروپے ہے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ برآمد شدہ نان کسٹم پیڈ اشیاء 12 مزدہ ٹرکوں کے ذریعے مزید قانونی کارروائی کے لیے کسٹم انفورسمنٹ کے حوالے کردی گئی ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر