Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی ایم ایف کا حاضر سروس ملازمین کو کنٹری بیوشن پیشن اسکیم میں لانے کا مطالبہ

Now Reading:

آئی ایم ایف کا حاضر سروس ملازمین کو کنٹری بیوشن پیشن اسکیم میں لانے کا مطالبہ

آئی ایم ایف کا حاضر سروس ملازمین کو کنٹری بیوشن پیشن اسکیم میں لانے کا مطالبہ

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فیڈ (آئی ایم ایف) نے حاضر سروس ملازمین کو کنٹری بیوشن پیشن اسکیم میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق حاضر سروس ملازمین کو نئے بھرتی ہونے والوں کی طرز پر کنٹری بیوشن پیشن اسکیم کا حصہ بنایا جائے، وزارت خزانہ میں حاضر سروس ملازمین کو کنٹری بیوٹری پنشن اسکیم میں شامل کرنے پر کام کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ 55 سال کی عمر میں ریٹائرمنٹ کی تجویز پر وزیراعظم شہباز شریف کو بریفنگ پر کوئی فیصلہ نہ ہو سکا، 55 سال کی عمر میں ریٹائرمنٹ کی حد مقرر کی جائے اور اس کا اطلاق صرف سول ملازمین پر ہو گا۔

اس کے علاوہ میٹنگ میں وزیراعظم کو 55 سال کی ریٹائرمنٹ کیلئے عمر کی حد مقرر کرنے پر مثبت رسپانس نہیں ملا، ریٹائرمنٹ کیلئے 55 سال کی عمر کا تعین کیا جاتا ہے تو اس وقت متعدد بیوروکریٹس ریٹائر ہو سکتے ہیں۔

وزارت خزانہ کے ذرائع نے مزید بتایا کہ بیوروکریسی ریٹائرمنٹ کیلئے 55 سال کی عمر کا تعین کرنے کی خواہشمند نہیں ہے جبکہ ایک دہائی سے زائد فریز فیڈرل سیکرٹریٹ الاؤنس کو بحال کرنے کی تجاویز بھی زیرغور ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر