Advertisement
Advertisement
Advertisement

معاشی اعشاریے پر تنقید سمجھ سے بالاتر ہے، اعظم نذیر تارڑ

Now Reading:

معاشی اعشاریے پر تنقید سمجھ سے بالاتر ہے، اعظم نذیر تارڑ
اعظم نذیر تارڑ

معاشی اعشاریے پر تنقید سمجھ سے بالاتر ہے، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ معاشی اعشاریے پر تنقید سمجھ سے بالاتر ہے۔

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ وزراء کو ایوان میں موجود ہونا چاہیے، بعض ناگزیر وجوہات کی بنیاد پر وزراء ایوان میں نہیں آ پاتے لشکر کشی چھوڑ کر ایوان میں آنے پر اپوزیشن لیڈر کو مبارکباد دیتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ سڑکوں کے بجائے ایوان میں ساتھ بیٹھ کر مسائل کا بہتر حل نکالنا ممکن ہے، سیاستدان بات چیت، دلائل اور منطق سے مسائل کا حل نکالتے ہیں۔

اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ معاشی اعشاریہ حکومت خود تیار نہیں کرتی ہ3ے، معاشی اعشاریے پر تنقید سمجھ سے بالاتر ہے، مہنگائی کی شرح اور افراط زر میں نمایاں کمی آئی ہے۔

انکا کہنا تھا کہ اسٹاک مارکیٹ مسلسل اوپر جا رہی ہے، شہری پراپرٹی سیکٹر کے بجائے اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کر رہے ہیں، رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں اصلاحات کی گئی ہیں، سرمایہ کاری آئے گی۔

Advertisement

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ اپوزیشن حکومت کے اچھے اقدامات پر تعریف بھی کر دیا کرے، حکومت اپوزیشن کی مثبت تجاویز کو ضرور قبول کرے گی، اپوزیشن کی پارلیمنٹ میں واپسی قابل تحسین اقدام ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر