
ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی اہم پریس کانفرنس دوپہر 2 بج کر 30 منٹ پر ہوگی۔
ڈی جی آئی ایس پی آر اہم پریس کانفرنس میں ملکی سلامتی، سیکیورٹی صورتحال اور دیگر اہم امور پر بات چیت کریں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement