Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی آئی اے کے آپریشنل فلیٹ میں تیزی سے اضافہ جاری

Now Reading:

پی آئی اے کے آپریشنل فلیٹ میں تیزی سے اضافہ جاری
حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کیلئے اشتہار جاری کردیا

حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کیلئے اشتہار جاری کردیا

پی ائی اے کے بیڑے میں 11واں ائیربس 320 AP-BOM نئے انجنوں کے ساتھ اپریشنل بیڑے میں شامل کرلیا گیا ہے، جہاز کو نئے پینٹ اور کیبن کی تزین و آرائش کے ساتھ ہینگر سے رول آوٹ کیا گیا۔

اس حوالے سے سی ای او پی آئی  اے خرم مشتاق نے بتایا کہ پی ائی اے کے اپریشنل بیڑے میں اگلے چند دنوں میں طویل عرصے سے گراونڈڈ بوئنگ 777 اور ATR طیارے بھی شامل ہو جائیں گے۔

خرم مشتاق نے کہا کہ فلیٹ بحالی سے پی آئی اے کے نیٹ ورک میں وسعت اور پراڈکٹ کے معیار میں بہت بہتری آئے گی، جبکہ رواں ہفتے سے پی آئی اے نے اندرون ملک پروازوں میں ان فلائیٹ انٹرنیٹ سسٹم بھی متعارف کروایا گیا ہے جو کہ مسافروں میں مقبولیت اختیار کررہا ہے۔

سی ای او پی آئی  اے نے یہ بھی کہا کہ پروازوں کے شیڈول پر سختی سے عمل کرنا، مسافروں کو محفوظ اور اعلی معیار کے پراڈکٹ فراہم کرنا اولین ترجیح ہے، جبکہ پی ائی اے کے فلائیٹ شیڈول میں 90 فیصد ریگولرٹی، آپریشل بیڑے میں اضافہ اور پراڈکٹ میں بہتری کیلئے اٹھائے گئے اقدامات ہماری کمٹمنٹ کا حصہ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر