Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان تجارتی تعلقات کو وسعت دینے کیلئے اہم اقدام

Now Reading:

پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان تجارتی تعلقات کو وسعت دینے کیلئے اہم اقدام
پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان تجارتی تعلقات کو وسعت دینے کیلئے اہم اقدام

پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان تجارتی تعلقات کو وسعت دینے کیلئے اہم اقدام

پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان تجارتی تعلقات کو وسعت دینے کیلئے رجسٹرڈ آزری گاڑیوں اور کارگوز کو پاکستان میں داخلے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ایف بی آر نے آذربائیجان پاکستان ٹریڈ ایگریمنٹ 2024 کے تحت ایس آر او جاری کر دیا جس کے مطابق دوطرفہ تجارتی سامان لے جانے کیلئے آذر گاڑیوں کو پاکستان میں داخلے کی اجازت ہوگی۔

جاری کردہ ایس آر او کے مطابق کسٹمز کمپیوٹرائزڈ سسٹم کے تحت مخصوص بندرگاہوں سے بھی پراسسینگ ہو سکے گی، جبکہ آذر بائیجان سے رجسٹرڈ گاڑیاں درست اجازت نامے کے ساتھ پاکستان آ سکیں گی، یہ گاڑیاں ٹرانزٹ اور دوطرفہ تجارتی سامان کی نقل و حمل کیلئے استعمال ہوتی ہیں۔

ایس آر او میں بتایا گیا کہ دونوں ممالک کے درمیان معاہدے کے تحت فنانس انشورنس کے بغیر اجازت ہوسکے گی، پاکستان سے جانے یا داخلے کے وقت مجاز اتھارٹی کا اجازت نامہ ضروری ہوگا، جبکہ آذربائیجان سے آنے والی گاڑیوں کو متعلقہ مقامات پر اندراج ضروری ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر