Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلتستان ڈویژن میں برفباری؛ پہاڑی تودہ گرنے سے گلگت اسکردو روڈ بند

Now Reading:

بلتستان ڈویژن میں برفباری؛ پہاڑی تودہ گرنے سے گلگت اسکردو روڈ بند

بلتستان ڈویژن میں برفباری؛ پہاڑی تودہ گرنے سے گلگت اسکردو روڈ بند

بلتستان ڈویژن میں برفباری کے پیش نظر گلگت اسکردو روڈ پہاڑی تودہ گرنے سے بند ہوگئی۔

بلتستان ڈویژن میں برفباری کے بعد سردی میں اضافہ جبکہ نظام زندگی متاثر ہوگیا۔

پہاڑی تودہ گرنے سے گلگت اسکردو روڈ بند ہوگیا، پولیس کے مطابق پہاڑی تودہ باغیچہ کے مقام پر گرا ہے۔

استور میں برفباری کا تسلسل جاری ہے جس کی وجہ سے نظام زندگی متاثر ہے جبکہ وادی نیلم میں بھی وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔

محکمہ موسمیات کی جانب سے آج بھی گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا اور کشمیر میں ہلکی بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

Advertisement

محکمہ موسمیات کے مطابق مری اور گلیات میں بھی صبح کے اوقات میں ہلکی بارش اور برفباری ہو سکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر