Advertisement
Advertisement
Advertisement

سوشل میڈیا پر بدنیتی پر مبنی مہم میں ملوث ملزمان کو نوٹسز جاری

Now Reading:

سوشل میڈیا پر بدنیتی پر مبنی مہم میں ملوث ملزمان کو نوٹسز جاری
سوشل میڈیا

سوشل میڈیا پر بدنیتی پر مبنی مہم میں ملوث ملزمان کو نوٹسز جاری

آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی نے سوشل میڈیا پر بدنیتی پر مبنی مہم میں ملوث ملزمان کو نوٹسز جاری کر دیے۔

آئی جی اسلام آباد کی جانب سے نوٹسز ملزم صبغت اللہ وِرک، محمد ارشد، عطاالرحمٰن، اظہر مشوانی، کومل آفریدی، عروسہ ندیم شاہ اور ایم علی ملک کو جاری کیے گئے۔

نوٹس میں جے آئی ٹی نے ملزمان کو 13دسمبر کو طلب کر لیا، تاہم ملزمان نے سوشل میڈیا پر بدنیتی پر مبنی مہم کے ذریعے پاکستان میں افراتفری اور انتشار پھیلایا۔

دوسری جانب وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پر جرائم کی روک تھام کے لئے  پیکا ایکٹ 2016 کے سیکشن 30 کے مطابق آئی جی پولیس کے ماتحت ایک مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی تشکیل دی ہے۔

جے آئی ٹی ملزمان اور ان کے ساتھیوں کے پسِ پردہ مقاصد کا تعین کرنے کے لیے معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے، مزید مجرموں کی شناخت اور ان کے خلاف قابل اطلاق قوانین کے تحت کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

Advertisement

جے آئی ٹی کے پاس  ملزمان کے خلاف ملک میں بد امنی اور انتشار پھیلانے کے لئے سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے کے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر