Advertisement
Advertisement
Advertisement

کسانوں کی خدمت میں کوئی کسر نہ چھوڑیں گے، مریم نواز

Now Reading:

کسانوں کی خدمت میں کوئی کسر نہ چھوڑیں گے، مریم نواز
پاک فضائیہ کی کارکردگی نے فضائی جنگ کے میدان میں اعلیٰ ترین معیار قائم کر دیا، مریم نواز

اسلام آباد: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ کسانوں کی خدمت میں کوئی کسر نہ چھوڑیں گے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے کسانوں کے قومی دن پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ کسان بھائیوں کو محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں، کسان دن رات زمین کے سینے سے اناج اُگا کر ہماری غذائی ضروریات پوری کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کسان کی ترقی اور آسانی کے لئے حکومتِ پنجاب زراعت کے شعبے کو میکا تیز کر رہی ہے، کسانوں کی خوشحالی کے لئے کسان کارڈکا اجرا کیا ہے۔

مریم نواز نے کہا کہ کاشکاروں کو پیداواری قرضے دیے جا رہے ہیں، کاشتکار، کسان کارڈ سے اربوں روپے کے کھاد، بیج اور دیگر زرعی مداخل خرید چکا ہے۔

وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ زرعی میکانزیشن کے ذریعے کسانوں کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کررہے ہیں، کسان کو بلا سود آسان اقساط پر گرین ٹریکٹرز فراہم کیے جارہے ہیں۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ زرعی ٹیوب ویلز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کے پراجیکٹ پر کام تیزی سے جاری ہے، لائیو اسٹاک کارڈ کے ذریعے مویشی پال فارمرز کو ویکسین، علاج اور چارہ مہیا کیا جا رہا ہے، زراعت، مویشی بانی اور دیہی معیشت کو نئی بلندیوں پر لے جائیں گے اور کسانوں کی خدمت میں کوئی کسر نہ چھوڑیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر