Advertisement
Advertisement
Advertisement

سانحہ اے پی ایس نے سبق دیا دہشتگردی کا خاتمہ ناگزیر ہے، مریم نواز

Now Reading:

سانحہ اے پی ایس نے سبق دیا دہشتگردی کا خاتمہ ناگزیر ہے، مریم نواز
مریم نواز

مریم نواز کا چاند رات اور عیدالفطر پر فول پروف سیکیورٹی انتظامات کا حکم

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ سانحہ اے پی ایس نے سبق دیا دہشتگردی کا خاتمہ ناگزیر ہے۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سانحہ آرمی پبلک اسکول کے شہداء کے لیے حرف عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کو دس سال گزر چکے لیکن دکھ آج بھی زندہ ہیں۔

 انہوں نے کہا کہ 16 دسمبر 2014 کی سیاہ صبح ہر پاکستانی کے دل پر نقش ہے، دہشت گردوں نے 147 معصوم بچوں اور ان کے اساتذہ کو سفاکیت کا نشانہ بنایا، ننھے طلبہ جو علم کی روشنی سے اس ملک کے مستقبل کو روشن کرنا چاہتے تھے،درندگی کی نذر ہوگئے۔

مریم نواز نے کہا کہ سانحہ 16دسمبرصرف سکول پر ہی نہیں بلکہ انسانیت، تعلیم اور پاکستان کے روشن مستقبل پر حملہ تھا، معصوم طلبہ اور  اساتذہ کی قربانی نے ہمیں یہ سبق دیا کہ دہشت گردی کا خاتمہ ہر صورت ناگزیر ہے۔

انکا مزید کہنا تھا کہ اے پی ایس شہداء ہماری قوم کے ہیرو ہیں، سانحہ اے پی ایس کے والدین اور اہل خانہ کا حوصلہ اور صبر قابل تحسین ہے، سانحہ اے پی ایس کے 147 شہدا کا خواب بہتر پاکستان تھا، ہماری ذمہ داری ہے اسے حقیقت میں بدلیں، دہشت گردی کے خلاف جنگ جیت کرکے ہی دم لیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
استنبول مذاکرات میں پیشرفت نہ ہو سکی ، دہشتگردوں کی سرپرستی منظور نہیں ، پاکستان کا دوٹوک موقف
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
بنوں میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام ، 20 کلو وزنی آئی ای ڈی نا کارہ بنا دی گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر