Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت پنجاب انسانی خدمت کے اصولوں پر عمل پیرا ہے، مریم نواز

Now Reading:

حکومت پنجاب انسانی خدمت کے اصولوں پر عمل پیرا ہے، مریم نواز
مریم نواز

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پوری قوم سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ ہے، مریم نواز

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب انسانی خدمت کے اصولوں پر عمل پیرا ہے۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے انسانی یکجہتی کے بین الاقوامی دن پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ یکجہتی، ہمدردی اور مساوات کا قیام ہی ایک بہتر اور پرامن معاشرے کی بنیاد ہے، انسانی یکجہتی سے ہی غربت، ناانصافی اور معاشرتی ناہمواری کے خاتمہ ممکن ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب انسانی خدمت کے اصولوں پر عمل پیرا ہے، پنجاب حکومت کی تمام تر پالیسیز اور منصوبے انسانیت کی خدمت اور کمزور طبقات کی فلاح کے لیے وقف ہیں۔

مریم نواز نے مزید کہا کہ ہر طبقے کو ترقی میں شامل کر کے یکجہتی، بھائی چارے اور سماجی انصاف کے اصولوں کو فروغ دے رہے، ایسے معاشرہ تشکیل کے لئے دن رات کوشاں ہیں جہاں ہر شخص کو برابری کے مواقع میسر ہوں، رنگ، نسل، مذہب اور قوم سے بالاتر ہو کر انسانیت کی خدمت میں اپنا کردار ادا کریں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
کراچی، شاہراہِ فیصل ناتھا خان پل پر ایک اور شگاف، ٹریفک کی روانی متاثر
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر